ذیلی گرفت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (برقیات) اے۔ سی بجلی کی متبادل برقی رو کی گرفت جس کی لہریں ایک دوسرے کی معاونت کرتی ہیں ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (برقیات) اے۔ سی بجلی کی متبادل برقی رو کی گرفت جس کی لہریں ایک دوسرے کی معاونت کرتی ہیں ۔